the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

بحر الکاہل کے جزیرے فِجی میںسمندری طوفان ’ونسٹن ‘سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ حکام نے ملک بھر میں 30 روز کے لئے ایمر جنسی نافذ کردی ہے۔

گذشتہ روز سمندری طوفان ’ونسٹن ‘جزیرے پر مشتمل ملک فِجی سے ٹکرا گیا اور اپنے پیچھے تباہی کے گہرے نقوش چھوڑ گیا۔ 300 کلو میٹر فی گھنٹہ کی



رفتار سے چلے والی ہواؤں سے متعدد درخت اکھڑ گئے بجلی کا نظام درہم برہم جبکہ کئی گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔

نادی شہر میںبارش کا پانی گھروں میں داخل ہونے سے شہریوں کو دشواری کا سامنا ہے حکام نے پیر تک کرفیو نافذ کر دیا ہے جبکہ ملک بھر میں 30 روزہ ایمر جنسی کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ اس دوران تمام تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے ۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.